ھدایت الرحمٰن
- City
- Lahore
- Age
- 32
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-29706
Part time
From 40,000 PKR / month
About
نام ہدایت الرحمن تعلق چترال سے ہے دارالعلوم کراچی میری فراغت ہے تجوید اورقراءات عشرہ بھی وہیں سے پڑی ہے اور حفظ چترال سے کیا ہے اور میٹرک پاس ہے
Religious education
-
Other2023
Experience
-
شعبہ تجوید CurrentJul 2023–Present
فراغت کے بعد گاؤں میں ہی حفظ کے کلاس پڑھا رہے ہوتے ہیں اس کے بعد پشاور میں ایک سال حفظ کی کلاس پڑھایا اور اور یہ دوسرا سال ہے یہاں مدرسہ صادق نے شعبہ تجوید میں اپنا خدمات انجام دے رہا ہوں اللہ تعالی قبول فرمائے امین