Silah
Search Sign in

عبید اللہ

Karachi USR-1996816
City
Karachi
Age
23
On Silah since
2026

Jobs

JOB-847926
Imam-e-Masjid
Full timePart time

40,000 – 70,000 PKR / month

About

میرا نام عبید اللہ بن محمد رفیق امازئی ہے میں ایک عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ اسلامک موضوعات پہ دسترس رکھتا ہوں اسلامک موضوعات کے حوالے سے کسی بھی قسم کی خدمت کے لیے رابطہ کرسکتے ہیں

Religious education

  • Other

Experience

  • مدرس Current

    بنوری ٹاؤن سے فراغت کے بعد جامعہ دار السلام کوئٹہ ٹاؤن کراچی نامی ایک ادارے میں تدریسی خدمات جارہی ہیں مختلف شعبہ جات میں خدمات کا موقع ملا اور ایک سال نائب ناظم رہنے کی خدمت بھی سر انجام دی