آزاد علی
- City
- Karachi
- Age
- 25
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-190784
Full time
45,000 – 100,000 PKR / month
About
میرا نام آزاد علی ہے میرا تعلق کراچی سے ہے جبکہ آبائی علاقہ سوات ہے۔ میں نے جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن، کراچی سے 2025ء میں درسِ نظامی کی تکمیل کی بعد ازاں جامعہ بنوریہ عالمیہ، کراچی سے ابلاغِ عامہ (Mass Communication) میں ڈپلومہ کیا، جہاں جدید ڈیجیٹل مہارتیں بھی حاصل کیں، جن میں ویب ڈویلپمنٹ، ایپ ڈویلپمنٹ اور مینجمنٹ سسٹمز شامل ہیں۔ الحمدللہ امامت، خطابت، تدریسِ قرآن و دینیات کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل سروسز کے شعبے میں بھی خدمات انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہوں۔
Religious education
-
Other2025
Experience
-
نائب امام و خطیبMay 2025–Apr 2026
باقاعدہ امامت اور خطابت کا شرف حاصل نہیں ہوا البتہ کبھی کبھار جامع مسجد عثمان غنی میں نائب امام و خطیب کے فرائض سرانجام دیے. اس کے علاوہ ڈیجیٹل دنیا میں گرافک ڈیزائننگ میں چار سالہ اور ویب ڈیولپمنٹ میں چھ مہینے کا تجربہ حاصل ہے.