محمد عارف ضیاء
- City
- Rawalpindi
- Age
- 29
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-887692
Full timePart timeTaraweeh only
30,000 – 60,000 PKR / month
About
الحمد لله! بندہ ناچیز عرصہ دراز سے درس و تدریس سے وابستہ ہے اور علومِ اسلامیہ قدیم و جدید، سب کی تدریس کے فرائض انجام دے رہا ہے، اس کے ساتھ ساتھ تحریر و تقریر کی خدمات بھی جاری ہیں... بندہ ناچیز عربی کتب کے تراجم کر رہا ہے، دو کتب شائع ہو چکی ہیں اور تقریباً چار کتب پہ کام مکمل ہو چکا ہے اور مزید بھی جاری ہے الحمد للّٰہ.. تقریباً دو سال آن لائن درسِ نظامی کے طلباء وطالبات کو پڑھانے کی سعادت حاصل ہوئی ہے الحمد للّٰہ...
Religious education
-
Other2017
Experience
-
امام و خطیب CurrentMay 2025–Present
الحمد للّٰہ! یہاں امامت وخطابت اور درس و تدریس کا سلسلہ جاری ہے، اللّٰه تعالیٰ استقامت دے آمین
-
مدرسِ درسِ نظامیJun 2019–Dec 2022
الحمد للّٰہ! سرگودھا میں تدریسی خدمات انجام دیں اور اب راولپنڈی میں خدمات پیش کر رہا ہوں..