Jamshaidullah
- City
- Peshawar
- Age
- 32
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-811146
Part time
About
حافظ قرآن، تجوید للحفاظ کی ہے۔ عصری تعلیم ایم فل اسلامک سٹڈیز مکمل کی ہے۔ تخصص فی الفقہ جامعہ عثمانیہ پشاور اور تخصص فی اللغۃ العربیہ جامعہ ابن عباس کراچی سے کی ہے۔
Religious education
-
Other2021
Experience
-
صدر مدرس اور خطیب وامام CurrentJul 2023–Present
الحمدللہ عربی زبان پر عبور حاصل ہے اور امامت وخطابت کے ساتھ ساتھ درس و تدریس سے بھی گزشتہ تین سالوں سے وابستگی ہے۔