محمد
- City
- Karachi
- Age
- 24
- On Silah since
- 2026
Jobs
90,000 – 150,000 PKR / month
About
میرا نام محمد ہے، میں نے حفاظ سے درس نظامی تک جامعۃ الرشید سے تعلیم حاصل کی ہیں، حفظ 2013 میں مکمل کرنے کے بعد سے اپنے تعلیمی سلسلہ جاری رکھا عصری تعلیم انٹر ہے، اپنی ڈیجیٹل سکلز کو 2019 سے تقریبا اسٹارٹ کیا ہے۔ الحمد للہ بندہ اردو عربک ااور انگلش ڈیزائننگ میں مہارت رکھتا ہے جو کہ ہمارے مدارس کی ضرورت بھی ہے اور اس فیلڈ میں اچھے کام کرنے والے حضرات بہت کم ہیں، اس سلسلہ میں میرے استاد سب سے پہلے میرے والد صاحب ہیں جو کلی گرافی اور ڈیزائینگ میں 25-30 کا تجربہ رکھتا ہیں اس کے علاؤہ سوشل میڈیا مینٹور بہت رہے ہیں خصوصا GFX Mentor and Umeesh مزید بھی ۔
Religious education
-
Other2025
Experience
-
Graphic Designer & Video Editor CurrentJan 2025–Present
فراغت کے بعد سے اب تک میڈٰیا ہاؤس میں اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہوں پلس عربک کا پورا چینل بندے کے ذمہ ہے جس میں ایڈٰٹنگ ڈیزائینگ اور پروڈکشن آئیڈیاز بھی شامل ہیں ۔
-
Creative Designer & Video EditorJul 2023–Jan 2024
وائٹ لیبل ای کامرس اسٹور میں ڈیزائیننگ اور ویڈٰیو ایڈیٹنگ کی خدمات انجام دی ہیں، جس میں پراڈکٹ کے لیے کریٹیو ویڈیو تیار کی ۔ تھوڑا بہت شوٹ بھی کیا ۔
-
DesignerJan 2023–Jan 2025
3-4 بار پروجیکٹ بیس پوسٹ بنائی ہیں اس کلائینٹ کے لیے اس میں 3-4 برانڈ شامل تھے۔