محمد زاہد
- City
- Faisalabad
- Age
- 30
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-413867
Full time
150,000 – 250,000 PKR / month
About
میرا نام حافظ محمد زاہد ہے ۔میں پاکستان کے صوبہ پنجاب ضلع فیصل اباد سے ہوں ۔ میں نے الحمدللہ حفظ القران درس نظامی تخصص افتاء ۔ عصری تعلیم بیچلر ڈگری اور ایم اے اسلامیات گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل اباد سے کیا ہوا ہے۔ میں پاکستان اور بیرون ملک میں تدریس امامت و خطابت کا ارادہ رکھتا ہوں
Religious education
-
Other2021
Experience
-
خطابت CurrentAug 2024–Present