صادق اللّٰہ
- City
- Chitral
- Age
- 30
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-604148
Part time
From 30,000 PKR / month
About
میرا نام صادق اللّٰہ ہے۔ میرا تعلق ضلع لوئر چترال، خیبرپختونخوا سے ہے۔ میں جامعہ دارالعلوم کراچی سے 2021ء میں عالم کورس سے فارغ التحصیل ہوں۔ اس وقت بطور مدرس اور آن لائن قرآن ٹیچر خدمات انجام دے رہا ہوں۔ الحمد للہ درس و تدریس کے ساتھ ساتھ موبائل گرافکس ڈیزائن اور ڈیجیٹل عربک کیلی گرافی میں بھی مہارت رکھتا ہوں۔ میری خواہش ہے کہ دینی ماحول میں اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اخلاص کے ساتھ خدمتِ دین انجام دوں۔
Religious education
-
Other2021
Experience
-
استاذ درس نظامی CurrentJul 2021–Present