Silah
Search Sign in

محمد مِٹھل

Karachi USR-9958408
City
Karachi
Age
24
On Silah since
2026

Jobs

JOB-66294
Alim
Full timePart timeRamadan onlyTaraweeh only

40,000 – 80,000 PKR / month

About

میرا نام محمد ہے اور محمد نام کی وجہ مٹھل (میٹھے نام والا) کہتے ہیں میں حافظ قرآن، قاری، اور خطابت و امامت بھی کرتا ہوں، درس نظامی مکمل کیا اور عالمیہ MA اسلامیات کی سند حاصل کی، اور ابھی مفتی کورس کر رہا ہوں اور عصری تعلیم میں نے BA گریجویشن پاس کرلیا ہے.. اور آگے PhD کرنے کا بھی ارادہ ہے

Religious education

  • Other

Experience

  • امام مسجد، خطابت تراویح، تجوید Current