Silah
Search Sign in

شعبہ حفظ القرآن

جامعہ مدینۃُ العلم، رنگیلپور، سندر

Hafiz-ul-Quran Lahore JOB-5972406

About this position

طلبہ کی تعداد: تقریباً 25 طلبہ
قاری حضرات اور تجربہ کار اساتذہ کو ترجیح دی جائے گی
طلبہ کی تربیت، سبق، سبقی اور منزل کی نگرانی کا تجربہ مطلوب ہے
ذمہ دار، بااخلاق اور محنتی حضرات جلد رابطہ فرمائیں

Requirements

دلچسپی رکھنے والے حضرات اپنا تعارف اور رابطہ نمبر ارسال کریں۔