محمد شبیر خان
- City
- Lahore
- Age
- 37
- On Silah since
- 2026
Jobs
30,000 – 150,000 PKR / month
About
میں گزشتہ 12 سال سے تصنیف، تالیف اور تحقیق کے شعبے سے منسلک ہوں۔ اس کے ساتھ ساتھ فن خطاطی کا تجربہ بھی ہے۔ تاریخ، علم نفسیات، سیلف ہیلپ، فلسفہ اور ٹیکنالوجی میں دلچسپی رکھتا ہوں۔ اپنے پیشہ ورانہ زندگی میں میں نے بے شمار علمی، تحقییق اور تربیتی پراجیکٹس پر کام کیا ہے۔ جن کی بدولت اللہ تعالیٰ نے مجھے کئی اعزازات سے نوازا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ میں پروفیشنل اسکرپٹ رائٹنگ، ان پیج ٹائپنگ، کورل ڈرا ڈیزائننگ، ایم ایس آفس، ایکسل، پاور پوائنٹ پر کام کرنے، heygen و video scribe پر ویڈیو بنانے اور چیٹ جی پی ٹی، کلاڈ اور الیون لیب جیسی اے آئی پلیٹ فارم سے کام لینے پر بھی مہارت رکھتا ہوں۔ نیز یوڈیمی پلیٹ فارم پر اکاؤنٹ بنانے، ویڈیو اپ لوڈ کرنے اور SEO آپٹمائزیشن کا بھی اچھا خاصا تجربہ رکھتا ہوں۔ فیس بک پوسٹ بنانے سے لے کر اپ لوڈ کرنے تک اور یوٹیوب کی اسکرپٹنگ سے لے کر اپ لوڈنگ تک کے مراحل جانتا ہوں اور اس کام کا تجربہ بھی ہے۔
Religious education
-
Other2013
Experience
-
کونٹنٹ رائٹر، ریسرچر، مترجم CurrentMar 2019–Present
میں قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن کے شعبہ تحقیق و تصنیف سے منسلک ہوں۔ جس کے تحت میں آرٹیکل، بلاگ، پیراگراف اور اسکرپٹ رائٹنگ کی خدمات دے رہا ہوں۔ میں نے تقریبا دو درجن سے زائد کتابوں کی تدوین، ترتیب اور پروف ریڈنگ پہ کام کیا ہے۔ نیز چار کتابیں انگریزی سے اردو میں منتقل کی ہیں۔ میں نے یوٹیوب ڈاکیومینٹریز کے لیے بے شمار اسکرپٹس لکھے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ میں پاکستان کے دیگر بڑے ٹرینرز اور ماہر نفسیات کے ساتھ بھی کام کر چکا ہوں۔
-
ناظم تعلیمات، استادJul 2014–