Silah
Search Sign in

دانش کلیم

Swabi USR-7498165
City
Swabi
Age
28
On Silah since
2026

Jobs

JOB-789939
Mufti
Part timeRamadan onlyTaraweeh only

5,000 – 50,000 PKR / month

About

میں تدریس اور دینی رہنمائی کے شعبے میں مخلصانہ خدمات سرانجام دینے کا خواہشمند ہوں۔ میرا مقصد اسلامی تعلیمات، اخلاقی تربیت اور علمی مہارتوں کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق آسان اور مؤثر انداز میں اگلی نسل تک پہنچانا ہے۔ میں ڈسپلن، وقت کی پابندی اور طلبہ کی بہترین ذہنی و اخلاقی نشوونما پر یقین رکھتا ہوں، اور اپنی علمی و عملی صلاحیتوں کو ادارے کی ترقی کے لیے استعمال کرنے کے لیے پرعزم ہوں

Religious education

  • Other

Experience

  • مدرس درس نظامی Current
  • نگران شعبہ حفظ
  • نگران شعبہ ناظرہ