عبدالستار
- Age
- 29
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-402052
Part time
30,000 – 50,000 PKR / month
About
الحمدللہ رب العالمین پورے درس نظامی میں صاحب ترتیب رہا یعنی نہ کوئی غیر حاضری، نہ کوئی رخصت اور نہ کوئی بیماری و کسی عوارض کی چھٹی اور اس کے ساتھ ساتھ پورے درس نظامی کے ہر امتحان میں اول اول پوزیشن
Religious education
-
Other2019
Experience
-
مدرس CurrentMar 2019–Present
الحمدللہ رب العالمین طلباء و سامعین کہتے ہیں کہ پڑھانے کا اور سمجھانے کا ملکہ ہے۔۔۔