شاہد على خان
- Age
- 33
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-939923
Part time
20,000 – 30,000 PKR / month
Experience
-
مدرس حفظ و ناظرہ و تجوید قرآن و دینی کتب درس نظامی CurrentJul 2015–Present
میرا نام شاہد على خان ہے. میں نے 2009 میں حفظ مکمل کیا ممتاز سند کے ساتھ . تجويد بھی ممتاز سند کے ساتھ مکمل کی بے اور درس نظامی آٹھ سال کے ساتھ M.A Final کا امتحان بھی دیا ہے .۲ مدرسوں میں مدرس درس نظامی اور2 مدرسوں میں حفظ و ناظرہ اور تجدید کی کلاس پڑھا تاہوں . اور میری نیت الله کی دین کی خدمت کرنا اور پورے جہان میں پھیلانا چاہے جتنا عوض بھی ملے قبول ہے اور فری میں پڑھا سکتا ہوں .