عطاءالمصطفے اعوان
- City
- Toba Tek Singh
- Age
- 46
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-782206
Full timePart time
40,000 – 60,000 PKR / month
About
میرا نام عطاء المصطفیٰ اعوان ہے۔ الحمد للہ مجھے قرآن کریم ناظرہ، تجوید اور بنیادی اسلامی تعلیمات پڑھانے کا 20 سے 25 سال کا تجربہ ہے۔ میں عالم کورس مکمل کر چکا ہوں اور بچوں، نوجوانوں اور بڑوں کو آسان اور مؤثر انداز میں قرآن کریم کی تعلیم دیتا ہوں۔ میں ذمہ داری، اخلاص اور وقت کی پابندی کے ساتھ اپنے فرائض انجام دیتا ہوں اور طلبہ کی صحیح قراءت اور اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ دیتا ہوں۔
Religious education
-
Other2003
Experience
-
امام و خطیب CurrentMar 2008–Present