محمد ہاشم
- City
- Taunsa Sharif
- Age
- 27
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-251925
Full time
30,000 – 50,000 PKR / month
About
میرا نام محمد ھاشم ہے میں نے مکمل درس نظامی کورس کیا ہے اور مجھے امامت وخطابت کی ضرورت ہے
Religious education
-
Other2022
Experience
-
مدرس CurrentMay 2023–Present
میرا نام محمد ھاشم بن غلام رسول ہے میں نے مرکز صراط مستقیم تاج باغ سے درس نظامی کا مکمل کورس کیا ہے اور اس وقت میں مدرسہ شیر ربانی لکھو ڈیر میں تدریس کر رہاہوں