محمد اظہر
- City
- Taunsa Sharif
- Age
- 38
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-714525
Full timeRamadan onlyTaraweeh only
25,000 – 40,000 PKR / month
About
الحمد للہ مجھے امامت و خطابت کا دس سال کا تجربہ ہے اور درس نظامی بھی میں پڑھا رہا ہوں اس کے علاوہ میں ایک کالج میں اسلامیات اور ترجمۃ القران بھی پڑھا رہا ہون
Religious education
-
Other2010
Experience
-
امام و خطیب CurrentJul 2021–Present
الحمد للہ اس سے پہلے چار سال حرم مکہ میں چار سال خادم کی حیثیت سے اللہ تعالی نے قبول فرمایا
-
امام و خطیبJul 2012–Jul 2017
حرم مکہ جانے کی وجہ سے اس جگہ کو چھوڑنا پڑا