Silah
Search Sign in

Muhammad saleemullah

Hyderabad USR-9722787
City
Hyderabad
Age
26
On Silah since
2026

Jobs

JOB-730753
Hifz Teacher
Full timePart time

40,000 – 80,000 PKR / month

About

محمد سلیم اللہ
📜 حافظِ قرآن | عالمِ دین (فاضلِ درسِ نظامی) | ایجوکیٹر
🎓 انٹر پاس
🕌 دعوت و تبلیغ: الحمدللہ، دین کی خدمت میں ایک سال لگانے کی سعادت حاصل۔
📖 تدریسی تجربہ: گزشتہ 4 سال سے زائد عرصے سے آن لائن اور فیزیکل (Physical) قرآن مجید کی تعلیم دینے میں مصروف۔
🎯 موجودہ مصروفیات: فی الوقت حفظ کلاس کی تدریس اور بچوں کی روحانی و اخلاقی تربیت۔
💻 قرآن مجید تجوید کے ساتھ سیکھنے کے لیے آن لائن اور فیزیکل کلاسز دستیاب ہیں۔

Religious education

  • Other

Experience

  • امام مسجد و مدرس حفظ Current

    الحمدللہ چار سال سے جزوی تدریس جاری ہے اور دو سال سال مکمل تدریس جاری ہے دعوت تبلیغ میں ایک سال لگایا ہے آنلائن تدریس کا تجربہ بھی ہے