محمد ریاض
- City
- Gojra
- Age
- 37
- On Silah since
- 2026
Jobs
About
لسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نام: محمد ریاض
تعلیمی قابلیت: پی ایچ ڈی سکالر (عربی زبان و ادب) | فاضلِ درسِ نظامی | حافظِ قرآن
موجودہ منصب: سرکاری استاد ( ایجوکیٹر) | امام و خطیب اور مدرس
مختصر تعارف:
دینی و ادبی متون پر گہری نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ، میں ایک طویل عرصے سے بطور مترجم (Arabic/Urdu/English) اور ماہرِ لغت خدمات سرانجام دے رہا ہوں۔ روایتی تعلیم و تدریس کے ساتھ ساتھ مجھے جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور آن لائن ٹیچنگ کا وسیع تجربہ ہے۔
شعبہ ہائے مہارت (Areas of Expertise):
تحقیق و تدریس: عربی کلاسیکی شاعری (معلقات) اور اسلامی فکر۔
مستند ترجمہ نگاری: عربی، اردو اور انگریزی زبانوں میں باہمی ترجمہ۔
آن لائن تدریس و نصاب سازی: جدید تقاضوں کے مطابق کورسز کی ڈیزائننگ۔
پیشکش:
میں کسی بھی معیاری دینی، تحقیقی یا تعلیمی ادارے کے ساتھ آن لائن منسلک ہو کر اپنی علمی اور ڈیجیٹل خدمات پیش کرنے کے لیے تیار ہوں۔
Religious education
-
Other2012
Experience
-
ٹیچر CurrentAug 2016–Present
پی ایچ ڈی عربی، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد، ۲۰۱۶ سے گورنمنٹ سکول میں بطور استاذ۔
-
امام وخطیب، مدرس ناظرہ، درس قرآن و حدیث CurrentApr 2013–Present
امام خطیب، مدرس ناظرہ، حفظ، درس قرآن وحدیث ۔ رد قادیانیت اور قادیانیوں کو دعوت اسلام پر کوشش