محمد نعمان
- Age
- 24
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-389955
Part time
35,000 – 50,000 PKR / month
About
میرا نام محمد نعمان عطاری ہے میرا تعلق نواب شاہ سے ہے میں نے الحمداللہ مکمل مع قوائد و مخارج کے ساتھ ناظرہ قرآن پڑھا ہے اس کے ساتھ ساتھ 8 سالہ درس نظامی بھی مکمل کیا ہے اس کے علاوہ آفس ورک میں ڈیٹا انٹری کا کام بہت اچھا آتا ہے
Religious education
-
Other2016
Experience
-
قاری CurrentJul 2017–Present
گزشتہ نو سالوں سے خدمت جاری ہے الحمداللہ رب العالمین مزید کمپیوٹر میں آفس آٹومیشن ایکسل ورڈ وغیرہ بہت اچھے سے آتا ہے