Silah
Search Sign in

محمد شریف معاویہ

Mandi Bahauddin USR-3546644
City
Mandi Bahauddin
Age
23
On Silah since
2026

Jobs

JOB-149656
Mudarris (Teacher)
Part time

25,000 – 50,000 PKR / month

About

میرا نام محمد شریف معاویہ ہے میں منڈی بہاوالدین کا رہائشی ہوں۔ میرا تعلیمی سفر 2010 سے شروع ہوا جس کا اختتام 2021میں ہوا اس میں قرآن مجید کی تفسیر پر خاص دلچسپی تھی الحمدللہ اپنے اساتذہ کی دعاؤں سے آج قرآن کی خدمت میں مصروف ہوں میں ایک دینی ادارے میں بطور ناظم تعلیمات تدریس کے فرائض سر انجام دے رہا ہوں۔ساتھ میں اگرافک ڈیزائننگ،ویڈیو ایڈیٹنگ سکلز سیکھی ہیں۔ اس پر بھی محنت جاری ہے۔

Religious education

  • Other

Experience

  • مدرس Current

    میری فراغت جامعہ حقانیہ گوجرانوالہ سے ہوئی اس کے بعد اپنے ابتدائی جامعہ میں تدریس کررہا ہوں بطور ناظم تعلیمات اس کے ساتھ کچھ سکلز بھی سیکھ رکھی ہیں۔