محمد بلال
- Age
- 48
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-525687
Full timePart time
40,000 – 60,000 PKR / month
About
مدرسی مجددیہ گرجاکھ سے حفظ کیا گورنمنٹ جناح میموریل سکول گوجرانوالہ سے میٹرک نصرت العلوم سے درس نظامی مع وفاق المدارس علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ATTC یونانی میڈیکل کالج لاہور سے طب یونانی میں ڈپلومہ حاصل کیا بیس سال نصرت العلوم میں تدریس کی دس سال گرجاکھ میں امامت و خطابت کی۔
Religious education
-
Other2003
Experience
-
مدرسJan 2004–Jul 2023
درجہ متوسطہ