Silah
Search Sign in

عبدالغفار

Sukkur USR-4234030
City
Sukkur
Age
36
On Silah since
2026

Jobs

JOB-19537
Imam-e-Masjid
Full time

30,000 – 50,000 PKR / month

About

میرا نام مولانا قاری عبدالغفار ہے الحمدللہ میں میں 2013 سے دین کی خدمت بصورت تعلیم و تعلم پر مامور ہوں میرے پاس سعودی عرب کی تحفیظ القرآن کی سند موجود ہے مجھے عربی میں پڑھانے اور بات کرنے پر عبور حاصل ہے مجھے سعودی عرب میں مسجد کی امامت یا درس وتدریس کی جگھ درکار ہے

Religious education

  • Other

Experience

  • امام مسجد Current

    الحمدللہ میں یہاں تقریباً ڈھائی سال سے امام مسجد خطیب و مدرس کی حیثیت سے دین کی خدمت کر رہا ہوں اور قبل اس کے سعودی عرب میں ناظرہ و حفظ پڑھا چکا ہوں عربی پر مکمل عبور حاصل ہے پانچ سال وہاں تعلیم و تعلم کے سلسلے سے وابستہ رہا ہوں