محمد اویس
- City
- Chiniot
- Age
- 30
- On Silah since
- 2026
Jobs
40,000 – 55,000 PKR / month
About
مولانا محمد اویس
الحمد للہ میں نے درسِ نظامی کا مکمل کورس مکمل کیا اور شہادۃ العالمیہ (ایم اے اسلامیات کے مساوی) کی سند حاصل کی۔ اس کے بعد تدریس کے شعبے سے وابستہ ہوا اور مختلف دینی و عصری اسکولوں اور کالجوں میں مختلف اوقات میں تدریسی خدمات انجام دیں۔
اس کے ساتھ ساتھ کئی سال تک مختلف جامعات و مساجد میں امامت و خطابت کی سعادت حاصل رہی، اور متعدد مساجد میں جمعۃ المبارک کے خطبات بھی دیے، جن میں ایک مسجد میں مسلسل تین سال جمعے پڑھانے کی توفیق بھی ملی۔
الحمد للہ اس وقت بھی دینی، سماجی اور اصلاحی خدمات میں مصروف ہوں، اور بطور نکاح رجسٹرار اور برتھ سرٹیفکیٹ رجسٹرار عوامی خدمت انجام دے رہا ہوں۔ میری کوشش ہے کہ قرآن و سنت کی صحیح تعلیمات کو عام کیا جائے اور معاشرے کی اصلاح میں اپنا کردار ادا کیا جائے۔ اللہ تعالیٰ اخلاص کے ساتھ دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Religious education
-
Other2018
Experience
-
خطیبMar 2026–Jun 2026
-
امام و خطیبJun 2022–Apr 2025