انعام خان
- City
- Tank
- Age
- 31
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-742220
Full time
40,000 – 60,000 PKR / month
About
میرا نام انعام خان ہے، میٹرک اپنے علاقے میں پاس کی ، اس کے بعد درس نظامی کے لیے جامعہ امدادیہ فیصل آباد گیا، خامسہ تک وہاں پڑھا، پھر وہاں سے دار العلوم کراچی گیا، دورہ حدیث کے بعد تخصص فی الافتاء جامعہ امدادیہ فیصل آباد میں کیا، تخصص کے بعد ایک سال کی تدریس اسلام آباد میں کی، پھر گھریلو ضروریات کی وجہ سے علاقے میں آگیا ۔۔ یہاں تدریس کے ساتھ ساتھ بی ایس جاری ہے الحمدللہ ۔
Religious education
-
Other2020
Experience
-
مفتی دارالافتاء ومدرس CurrentJul 2022–Present
ابھی بھی وہاں مفتی اور مدرس ہوں۔