Silah
Search Sign in

حیدر معاویہ

Khairpur USR-7095409
City
Khairpur
Age
30
On Silah since
2026

Jobs

JOB-972142
Mufti
Full timeRamadan onlyTaraweeh only

30,000 – 55,000 PKR / month

About

میں ایک محنتی اور جلدی سیکھنے والا شخص ہوں ، جس بھی ذمہ داری کو لیتا ہوں اسکو دل سے اور وقت پر پورا کرتا ہوں،میں ایسی دینی ذمہ داری کی تلاش میں جس میں، میں اپنی آن لائن کی کلاس بھی پڑھا سکوں جیسے امامت و خطابت ہوں، ساتھ نظامت ہوں یا دارالافتاء ہوں کراچی شہر یا بیرون ممالک ہو تو بھی بہتر ہے، کراچی شہر میں ایسا دینی ادارہ یا اسکول ۔۔جو مناسب وظیفہ دے سکتا ہوں تو بہتر ہے

Religious education

  • Other

Experience

  • مدرس Current

    جامعہ ہذا میں گزشتہ دو سال سے تدریس کی خدمات سر انجام دے رہا ہوں۔۔درجہ سابعہ اور دورہ حدیث میں اسباق پڑھاتا ہوں

  • امام مسجد Current

    نیشنل بینک میں برانچ سکھر کی مسجد میں امام ہوں جس میں پانچ وقت کی نماز اور جمعہ کی زمہ داری ہے، پرائیویٹ طور پر کام کرتا ہوں

  • آن لائن ٹیچر Current

    میں خود آزادنہ طور پر آن لائن پڑھاتا ہوں، جس میں ناظرہ،حفظ، قاعدہ ، ترجمہ اور تفسیر ۔۔

  • مفتی

    جامعہ اشرفیہ سکھر کے دارالافتاء میں معاون مفتی کی حیثیت سے فتاوی جات حل کرنا