Silah
Search Sign in

فرخ ضمیر

Jhelum USR-7957291
City
Jhelum
Age
25
On Silah since
2026

Jobs

JOB-259484
Other
Part time

35,000 – 50,000 PKR / month

About

میں درسِ نظامی کا فارغ التحصیل ہوں اور قرآن و سنت کی تعلیم کو آسان، مؤثر اور عملی انداز میں پڑھانے کا تجربہ رکھتا ہوں۔ میں آن لائن ناظرہ قرآن، حفظِ قرآن، تجوید، اسلامیات، قرآن و حدیث، احکامِ شریعت، بنیادی فقہ، مسنون دعائیں، اخلاقیات اور عربی پڑھانے کے لیے دستیاب ہوں۔
میرا مقصد طلبہ میں قرآن کریم سے محبت، صحیح تلفظ، دینی شعور اور اچھے اخلاق پیدا کرنا ہے۔ میں ہر طالب علم کی عمر اور استعداد کے مطابق تدریسی طریقہ اختیار کرتا ہوں، باقاعدہ سبق کی تیاری، روزانہ دہرائی، اور مسلسل رہنمائی پر توجہ دیتا ہوں تاکہ طلبہ بہتر انداز میں سیکھ سکیں۔
مہارتیں:
ناظرہ قرآن مع تجوید
حفظِ قرآن کی رہنمائی
اسلامیات
قرآن و حدیث
احکامِ شریعت اور بنیادی فقہ
عربی (ابتدائی و بنیادی)
بچوں اور بڑوں کو آن لائن تدریس
خوش اخلاقی، صبر اور مؤثر اندازِ تدریس

Religious education

  • Other