حماد افضل
- Age
- 26
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-224246
Full time
About
میرا قاری حماد افضل ہے، میرے پاس منڈی بہاؤ الدین شہر کی ایک جامع مسجد کی مکمل ذمہ داری ہے جس میں امامت خطابت اور تدریس وغیرہ شامل ہے ،اس کے ساتھ ساتھ میں بچوں اور بچیوں کو ( فی میل ٹیچر کی سہولت موجود ہے ) آنلائن قرآن کریم پڑھانا چاہتا ہوں جس میں ناظرہ قرآن ،حفظ القرآن ،ترجمہ و تفسیر دعائیں ،احادیث ، اور بنیادی دینی مسائل وغیرہ شامل ہیں پوری دنیا میں اگر کسی آنلائن قرآن ٹیچر کی ضرورت ہو تو پورے اعتماد کیساتھ رابطہ کر سکتے ہیں ، شکریہ ……!!
Religious education
-
Other2015
Experience
-
امامت ،خطابت،مدرس ناظرہ قرآن CurrentDec 2021–Present
والد گرامی حضرت مولانا قاری محمد افضل علیہ الرحمۃ کی 2021 میں وفات کے بعد جس مسجد میں وہ 18 سال سے خدمات دینیہ سرانجام دے رہے تھے اس کی ذمہ داری سنبھالی ہے اور ساتھ ساتھ درس نظامی کی تعلیم جاری ہے ،الحمد للہ ……!!