محمد عاطف رشید
- City
- Shorkot
- Age
- 42
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-131328
Full time
50,000 – 80,000 PKR / month
About
الحمد للہ، میں درسِ نظامی کا فاضل، مدرس اور مفتی ہوں۔ 2007ء سے شعبۂ تدریس سے وابستہ ہوں اور تقریباً دو دہائیوں کا تدریسی، افتائی اور دعوتی تجربہ رکھتا ہوں۔ اس دوران مختلف دینی علوم کی تدریس، افتاء، امامت و خطابت، خطبۂ جمعہ، درسِ قرآن اور اصلاحی و تربیتی مجالس کی ذمہ داریاں مسلسل انجام دے رہا ہوں۔ تعلیم، تحقیق، تربیت اور دعوتِ دین کے میدان میں اخلاص، نظم اور ذمہ داری کے ساتھ خدمات سرانجام دینا میری پیشہ ورانہ ترجیح ہے۔
Religious education
-
Other2005
Experience
-
مفتی و مدرس CurrentJul 2020–Present
مفتی و مدرس شعبہ کتب بنات
-
امام و خطیب CurrentAug 2007–Present
امام و خطیب ۔درس قرآن۔ناظرہ کلاس
-
مفتی و مدرسJul 2007–Apr 2019
تدریس درجہ کتب بنین و بنات