محمد خالد رحیم
- Age
- 28
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-327289
Full time
40,000 – 60,000 PKR / month
About
السلام علیکم میں نے 2019 میں فراغت حاصل کی ہے اسکے بعد سال تبلیغ کے لیے جانا ہوا پھر دو تین سال فرنیچر کے کاروبار میں مصروف رہا اسکے بعد پھر 2023 سے تاحال یہیں مسجد میں امامت کے فرائض سر انجام دے رہا ہوں
Religious education
-
Other2019
Experience
-
امام مسجد CurrentFeb 2023–Present
السلام علیکم