محمد حسیب بھٹی
- City
- Sialkot
- Age
- 23
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-726019
Ramadan onlyTaraweeh only
About
میرا نام محمد حسیب بھٹی ہے میں سیالکوٹ کا رہائشی ہوں میں نے اپنی دینی تعلیم کا اغاز سیالکوٹ سے کیا پھر دورۃ الحدیث کے لیے کراچی فیضان مدینہ گیا وہاں اپنا مکمل دورہ مکمل کیا اور پھر اس کے بعد فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور سے تخصص فی الفقہ حنفی کر رہا ہوں۔
Religious education
-
Other2026
Experience
-
مدرس CurrentMar 2026–Present
درس نظامی میں مدرس